Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13359
    Shaista Khan
    Participant

    کورونا ویکسین کے لئے پچاس سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن کا آغاز رواں ماہ کی تیس تاریخ سے ہو گی۔

    یہ بات وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے آج ایک ٹویٹ پیغام میں کہی۔

    ساٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن پہلے ہی جاری ہے۔

    چیئرمین نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ویکسی نیشن کیلئے پچاس سال سے زائد عمر کے افراد کے اندراج کی حوصلہ افزائی کریں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.