- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 2 weeks ago by
admin.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
دارالحکومت کے پولیس چیف نے کہا کہ ‘یہ وبائی بیماری بہت تیزی سے پھیل رہی ہے’ اور شہر کو کورونا وائرس الرٹ کردیا گیا ہے
پیرس (پاک جرگہ، 5th October, 2020) پیرس شہر کے اسپتالوں کو کورونا وائرس کے مریضوں کی کثیر تعداد سے بچانے کے لئے حکومت کل سے تمام بار اور کیفے بند کرنے پر سختی سے عمل درآمد کروائے گی۔
شہر کے پولیس چیف ڈیڈیر لالیمینٹ (Didier Lallement) نے آج کہا کہ “وبا بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے” اور اعلان کیا ہے کہ شہر کو زیادہ سے زیادہ کورونا وائرس الرٹ کیا جائے۔
فرانس میں صرف ہفتے کے روز تقریبا 17000 کورونا وائرس کے نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ بڑے پیمانے پر ٹیسٹ شروع ہونے کے بعد سے یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔
پیرس میں روزانہ تقریبا 3500 نئے کیسز سامنے آتے ہیں ، جبکہ گذشتہ ہفتے تقریبا 6000 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
مسٹر لالیمینٹ نے کہا کہ تمام بار اور کیفے دو ہفتوں کے لئے بند رکھے جائیں گے تاکہ صحت کے حکام انفیکشن کی شرح پر قابو پا سکیں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use