Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9361
    Shahid Masood
    Participant

    روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ماسکو آنے والے وزرائے خارجہ کے ساتھ وڈیو لنک کے ذریعے ایک اجلاس منعقد کیا۔

    اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اورشنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ملکوں کے وزراء خارجہ نے شرکت کی ۔

    روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وزرائے خارجہ کو ماسکو میں خوش آمدید کہا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.