Jirga Sports

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10682
    Syed Muhammad
    Moderator

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 35 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔

    تمام قسم کی کرکٹ میں بابراعظم کی بطور کپتان کی تصدیق کی گئی ہے۔ ٹیسٹ میں محمد رضوان نائب کپتان اور شاداب ٹی ٹوئنٹی میچوں میں نائب کپتان ہوں گے۔

    پاکستان ٹیم کا سکواڈ اس مہینے کی 23 تاریخ کو نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہو گا۔

    دورے کے دوران ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.