Jirga Politics

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10087
    Zaid
    Moderator

    ویب ڈیسک – مسلم لیگ ن نے گوجرانولہ کے جناح اسٹیڈیم میں آج کے جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی تھی جس پر انتظامیہ نے سخت شرائط اور معاہدہ طے کر کے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دی تھی۔  

    جلسے سے قبل پی ڈی ایم  نے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی تھی جبکہ طے پایا تھا کہ کوئی کارکن ماسک کے بغیر جلسے میں شریک نہیں ہوگا،اس کے برعکس پی ڈی ایم کے کارکنان بغیر ماسک کے جلسے میں شرکت کی اور کسی بھی جماعت کے مرکزی رہنما یا ذمہ دار نے اپنے کارکنان کو ضابطے اخلاق کی خلاف ورزی سے نہیں روکا۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.