Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11043
    Baqa Creatives
    Keymaster

    چائنہ سدرن ائیرلائن نے ہر سوموار کو ووہان شہر سے اسلام آباد کی براہ راست پرواز کا آغاز کردیا ہے۔

    چائنہ سدرن ائیرلائن کی پہلی پرواز بوئنگ 789، 143 مسافروں، بارہ ٹن سازوسامان جس میں مواصلات آلات اور طبی سازوسامان کے ساتھ اسلام آباد پہنچی۔

    کوروناوائرس سے بچائو کے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر پاکستان سے چین کیلئے براہ راست کمرشل پرواز کے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ Acid Nucleic ٹیسٹ اور کورونا کے منفی رپورٹس کے ٹیسٹ ہمراہ لائیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.