Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9915
    Zaid
    Moderator

    ویب ڈیسک – خیبر پختون خوا کے ضلع چارسدہ میں اغواء کی گئی ڈھائی سالہ بچی زینب کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق ایک اور معصوم پری زینب زیادتی کے بعد انتہائی بے رحمی و سفاکی سے قتل کر دی گئی، سفاک شخص نے معصوم بچی زینب کو زیادتی کرنے کے بعد تیز دھار آلے سے پیٹ چاک کر کے قتل کیا ہے۔

    ڈی ایچ کیو اسپتال کے ذرائع کے مطابق بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.