Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13791
    admin
    Keymaster

    ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک سو چودہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھیالیس ہزار چھیاسٹھ کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے پانچ ہزار پچاس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

    COVID-19 Pakistan – Charts and Statistics

    اب تک وبا سے مجموعی طور پر پندرہ ہزار چارسو تینتالیس افراد جاں بحق جبکہ چھ لاکھ اکتیس ہزار سات سو مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.