- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف جسٹس نے ملک بھر کے پولیس افسران کی ڈگریاں چیک کرانے کا حکم جاری کردیا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ تمام آئی جیز افسران اور اہل کاروں کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرائیں، غیر ضروری دباؤ کے خاتمے کے لیے پولیس میں تبادلوں کا اختیار آئی جی کے پاس ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور عام مقدمات میں فرق کے لیے عدالتی فیصلوں کو مدنظر رکھا جائے، متنازع مقدمات میں غیر ضروری گرفتاریوں سے گریز کیا جائے۔
چیف جسٹس نے پولیس اصلاحات پر عمل درآمد کے لیے آئندہ اجلاس میں سیکریٹری داخلہ اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو بھی طلب کرلیا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.