- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین اس ماہ کے آخر تک کورونا کی ویکسین کے پانچ لاکھ انجیکشنزجذبہ خیر سگالی کے طورپر مفت فراہم کریگا۔
انہوں نے جمعرات کی سہ پہر اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کے وزیرخارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یہ ادویات حاصل کرسکتا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین آئندہ ماہ کے آخر تک پاکستان کی ضرورت کے مطابق کورونا کی ویکسین کے 11لاکھ انجیکشنز فراہم کرنے کا وعدہ بھی کیا جس کا مقصد ملک کی زیادہ تر آبادی کی ضرورت پوری کرنا ہے۔
وزیرخارجہ نے کہا کہ چین نے پاکستان میں کورونا ویکسین تیار کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.