• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 weeks ago by Shahid Masood.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9874
    Shahid Masood
    Participant

    چین کی وزارت ثقافت اور سیاحت کے ڈیٹا سینٹر کے مطابق 4اکتوبر کو ایک ہی دن میں سیاحوں کی تعداد 110 ملین جبکہ ملکی سیاحت کی آمدنی 80.79 بلین یوآن رہی۔

    جامع اعدادوشمار کے مطابق ، یکم اکتوبر سے چار اکتوبر تک چین میں 425 ملین لوگوں نے سیاحت کی ،اس طرح پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں اس میں 78.4 فیصدکی بحالی ہو چکی ہے۔

    اندرونی سیاحت کی آمدنی 312.02 بلین یوآن رہی ، جس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 68.9 فیصدبحالی ہوئی ہے۔چین کے تمام حصے اب بھی کورونا وائرس وبا کی روک تھام اور اس پر قابو پالنے کے سخت اقدامات کو عمل میں لارہے ہیں اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کےاصول کوسختی سے نافذ کیا جارہا ہے۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.