• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12406
    Azam
    Moderator

     

    چین نے کینیڈا سے آنے والے غیرملکی مسافروں کے داخلے پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی ہے۔

    اس بات کا اعلان ٹورنٹو میں چینی قونصل خانے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کیاگیا۔

    یہ پابندی کورونا وائرس کے باعث کینیڈا کی جانب سے سرحد پار سفر پر روکنے کے تناظر میں عائد کی گئی ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.