• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13553
    Shahid Masood
    Participant

    چین نے ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے مشترکہ جامع لائحہ عمل دوبارہ شامل ہونے کیلئے پابندیاں ختم کرنا ضروری ہے ۔

    صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چننگ(HUA CHUNYING) نے کہا کہ چین آئندہ ہفتے ویانا میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرے گا جس کا مقصد مشترکہ جامع لائحہ عمل کو محفوط بنانے کیلئے اتفاق رائے پیداکرنا اور امریکہ کی معاہدے میں مرحلہ وار اور متفقہ واپسی کیلئے حکمت عملی پرتبادلہ خیال کرنا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.