• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #18333
    Zaid
    Moderator

    نان جنگ(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو کے شہر ژانگ جیا گانگ میں کسٹم حکام نے پیر کے روز  درآمد شدہ لکڑی کی کھیپ سے 4 میٹر لمبا زندہ کنگ کوبرا  پکڑ لیا ہے۔بالغ کے بازو جتنا موٹا یہ سانپ انتہائی زہریلا ہوتا ہے۔ اور اگر یہ ملک میں داخل ہو جا تا تو لوگوں کی زندگیوں اور ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ بن جا تا۔کنگ کوبرا (اوفیگس ہنا)دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ زہریلے سانپوں کی نسل ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.