Jirga South Asia

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9730
    admin
    Keymaster

      چین نے بھارت کے گزشتہ سال پانچ اگست کے یکطرفہ اقدام پر ایک بار پھر تنقید کی ہے جس سے جموں وکشمیر کا متنازعہ خطہ تقسیم ہوگیا۔

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان Wang Wenbin نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ چین بھارت کی طرف سے غیر قانونی طور پر قائم کئے گئے لداخ کے نام نہاد یونین علاقے کو تسلیم نہیں کرتا۔
     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.