- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 month, 3 weeks ago by
admin.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) کے مطابق چین کی خلائی گاڑی چنگ 5 نے 2 دسمبر کو بیجنگ کے وقت کے مطابق 22:00 بجے کامیابی کے ساتھ چاند کی سطح سے نمونے جمع کرنے اور ان پر سیل کرنے کا کام ختم کرلیا ہے۔
چنگ 5 کو 24 نومبر کو خلا میں بھیجا گیا تھا جس نے 112 گھنٹے کا سفر طے کرکے چاند کی سطح سے تقریباً چار سو کلومیٹر بلندی سے مدار میں داخل ہوئی اور کامیابی سے شمال میں اتری۔
سی این ایس اے کے حکام نے بتایا کہ چنگ 5 بغیر کسی مسئلے کے مدار میں داخل ہوئی اور پھر رفتار کو کامیابی کے ساتھ آہستہ کر کے اپنا زاویہ بھی درست کیا۔
اس خلائی گاڑی کو چند کی سطح سے نمونے بازیافت کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔
امریکا اور روس کے بعد چین دنیا کا تیسرا وہ ملک بن جائے گا جس کا مشن چاند پر کامیابی کے ساتھ اترا اور وہاں سے نمونے حاصل کر کے باحفاظت زمین پر لوٹا۔
Video source CGTN YouTube Channel
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use