Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10250
    Syed Muhammad
    Moderator

    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر 29 پیسے کمی سے 162.09 روپے پر آگیا۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.