Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9227
    admin
    Keymaster

    ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کے ڈائریکٹر جنرل روبرٹو ایزوڈو معیاد سے ایک سال قبل پیر کے روز اس ادارے کو خیر آباد کہہ گئے۔ وہ پیپسی کمپنی میں چیف کارپوریٹ امور کے افسر کی حیثیت سے شامل ہو رہے ہیں۔

    ایزیوڈو 2013 سے ڈبلیو ٹی او کی سربراہی پر فائز ہیں۔ ان کی دوسری میعاد مئی میں ان کی جلد روانگی کے حیرت انگیز اعلان سے قبل اگلی موسم گرما میں اختتام پزیر ہونے والی تھی۔

    بشکریہ سی جی ٹی این

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.