• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 4 months ago by admin.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9732
    admin
    Keymaster

    نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکا میں ڈزنی 28000 افراد کو ملازمت سے فارغ کر رہا ہے کیونکہ اس کے پارکوں اور ریزورٹس کے کاروبار کو کورونا وائرس نے شدید جھٹکے پہنچائے ہیں۔

    سی این این بزنس کے مطابق کٹوتی کا اثر ڈزنی کے پارکس ، تجربات اور مصنوعات یونٹ پر پڑے گا۔ کمپنی نے کہا کہ ملازمت سے نکالے جانے والے 67 فیصد ملازمین جز وقتی کارکن ہوں گے۔

    ڈزنی کے پارکس اور ریزارٹ ڈویژن میں ایک لاکھ سے زیادہ امریکی ملازمین ہیں۔

    کورونا وائرس پھیلنے کے نتیجے میں اس موسم بہار میں ڈزنی کے تھیم پارکس عالمی سطح پر بند ہوگئے، جس سے کمپنی کی ملی حالت نچلی ترین آٹھ پر پہنچ گئی اور کمپنی کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔ 2020 کے پہلے تین ماہ کے دوران کمپنی کے منافع میں 91 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.