Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13504
    Zaid
    Moderator

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کے بارے میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تجویز موخر کر دی ہے۔

    انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ اس بارے میں وزیراعظم عمران خان اور کابینہ کا واضح اور مشترکہ موقف ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا اس وقت تک ممکن نہیں ہوگا جب تک کہ بھارتی حکومت پانچ اگست 2019کے یکطرفہ اقدامات پر نظر ثانی نہیں کرتی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.