Jirga Sports

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11643
    Syed Muhammad
    Moderator

    فٹ بال کی دنیا  نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا۔

    تفصیلات کے مطابق دبئی میں گلوب سوکر ایوارڈ کی تقریب  منعقد ہوئے جس میں میں کرسٹیانو رونالڈو نے میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

    رونالڈو ایوارڈ ملنے پر بہت خوش نظر آرہے تھے انہوں نے ووٹ دینے والے شائقین کا شکریہ ادا کیا۔




    رابرٹ لیونڈوسکی پلیئر آف دی ایئر رہے اور۔جرمنی کے فیلیکس بروش فٹبال کے بہترین ریفری قرار پائے۔

    ساکر گلوب ایوارڈ کے نمبر ون کوچ کی ٹرافی زین الدین زیڈان کے حصے میں آئی۔ 2017ءکے بہترین کلب کا ایوارڈ اسپین کی رئیل میڈرڈ نے جیت لیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.