Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12434
    Zaid
    Moderator

    اسلام آباد جی الیون سگنل پر ٹریفک حادثہ ۔ گاڑیوں کے قافلے نے پانچ افراد کو کچل دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار گاڑیوں کا قافلہ  کشمالہ طارق کے شوہر اور بیٹے کا تھا ۔ حادثے میں دو افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ پانچ زخمی افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.