- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیر کا تنازعہ محض ایک علاقائی تنازعہ نہیں ہے بلکہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں کشمیری عوام شامل ہیں۔
ایک ویب نار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہر پاکستانی کی کشمیر کے مسئلے سے گہری وابستگی ہے۔
آرمی چیف کو دورہ بحرین میں فرسٹ کلاس ایوارڈ سے نوازا گیا
انہوں نے کہاکہ پاکستا ن نے کشمیر کے مسئلے کو عالمی سطح پر دوبارہ اجاگر کیاہے جو گزشتہ دوعشروں سے اقوام متحدہ اوردوسرے فورمز پر غیر فعال تھا۔
منیر اکرم نے کہاکہ ہم سب کشمیریوں کی جدوجہد کی قانونی حیثیت بہادری ، اورکشمیری عوام کے جذبے کا احترام کرتے ہیں جن کی تیسری نسل نے تحریک آزادی کو زندہ رکھا ہوا ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.