• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13490
    Zaid
    Moderator

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے شہریوں کیلئے ایک ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے جس پر ملک بھر میں کورونا وباء کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی شکایت کی جا سکے گی۔

    نے ٹویٹ پر شہریوں سے کہا ہے کہ کورونا وباء کے حوالے سے ایس او پیز خلاف ورزی کے بارے میں واٹس ایپ نمبر 0335-3336262 پر بذریعہ میسج مطلع کریں۔

    این سی او سی نے مزید کہا کہ کورونا سے متعلق ایس او پیز بشمول ماسک نہ پہننا، معاشرتی فاصلہ نہ رکھنا، عوامی مقامات پر جمع ہونا وغیرہ خلاف ورزی میں شامل ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.