Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11390
    Shahid Masood
    Participant

    کورونا وائرس کی ویکسین کی تقریباً دو ارب خوراکوں کی اگلے سال ایک سو نوے ممالک میں مساوی تقسیم یقینی بنائی جائے گی ۔

    عالمی ادارہ صحت کے شراکتی گروپ کے اعلان کے مطابق توقع ہے کہ ویکسین کی فراہمی اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں شروع ہوجائے گی۔

    ادھر امریکہ نے MODERNA ملک کی دوسری کووڈ 19 ویکسین کے طورپر منظوری دی ہے جس سے لاکھوں خوراکوں کے اجراء کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.