- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لانے کیلئے خصوصی طیارہ کل اتوار چین روانہ ہو گا۔
یہ بات آج اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس کے دوران بتائی گئی۔
اجلاس میں پاکستان بھر میں ویکسین کی انتظامی حکمت عملی انتظامی اقدامات خصوصاً ویکسین کی ابتدائی کھیپ کی ترسیل کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ اسلام آباد میں ویکسین کو ذخیرہ کرنے خصوصاً سندھ اور بلوچستان سمیت وفاقی اکائیوں کو ویکسین کی منتقلی کیلئے تمام ضروری اقدامات کر لئے گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں صوبائی اور ضلعی سطح پر ویکسین کے انتظامی اور بالغ افراد کو ویکسین دینے کے مراکز کے تعاون سے ویکسین NERVE سنٹر قائم کیا گیا ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.