• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11846
    Aliya Sultan
    Participant

    برطانیہ نے نئی قسم کے وائرس کے مزید مریض سامنے آنے کی وجہ سے کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے لئے ملک بھر میں کل سے اگلے مہینے کے وسط تک لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔

    وزیراعظم بورس جانسن نے ٹیلی ویژن پر خطاب میں اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئے لاک ڈاؤن میں سکولوں کی بندش، ضرورت کے مطابق ہی گھروں سے باہر نکلنا اور اجتماع پر پابندی شامل ہے۔

    برطانوی عدالت کا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ

    ادھر بورس جانسن نے اس مہینے کے آخر میں اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

    برطانوی وزیراعظم کی ترجمان کے مطابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ان کا ملک میں موجود رہنا ضروری ہے۔

    • This topic was modified 3 weeks, 1 day ago by admin.
    • This topic was modified 3 weeks, 1 day ago by admin.
    • This topic was modified 3 weeks, 1 day ago by admin.
Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.