• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10384
    Shahid Masood
    Participant

     نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے نمائندہ اعلی مگیل اینجل موراتینو نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر  بڑھتی ہوئی کشیدگی  اور بے چینی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    غیرملکی میڈیاکےمطابق انہوں نےکہاکہ دنیامیں امن اور بھائی چارے کی فضا پیدا کرنے کیلئے مذاہب کا باہمی احترام بہت ضروری ہے، مذاہب اور مقدس شخصیات کی توہین سے سوسائٹی میں منافرت اور شدت پسندی کو بڑھاوا ملتا ہے۔انہوں نے کہاکہ آزادی اظہار کا استعمال اس انداز میں ہونا چاہیے جس میں مذاہب، ان کی تعلیمات اور اصولوں کا احترام بھی ملحوظ رکھا گیا ہو۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.