Jirga Pakistan

  • This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 week, 6 days ago by Syed Muhammad.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9407
    Syed Muhammad
    Moderator

    ویب ڈیسک: چین ‘ پاکستان اقتصادی راہداری کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ کے ایکسپریس وے کے مشرقی راستے پر80 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

    جمعہ کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بندرگاہوں میں کیے جانے والے اقدامات کو بڑے پیمانے پر فروغ ملے گا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.