Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #8003
    admin
    Keymaster

    گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کو پیر کے روز حکومت پاکستان کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کیلئے کھول دیاگیا ۔
    ریڈیوپاکستان لاہور کی نمائندہ شازیہ مشتاق سے گفتگو کرتے ہوئے متروکہ وقف املاک بورڈ کے ترجمان عامر ہاشمی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے ضابطہ کار کی پابندی یقینی بنانے کیلئے خصوصی انتظامات کیئے جارہے ہیں۔
    دریں اثناء آج راجہ رنجیت سنگھ کی 181 ویں برسی بھی گردوارہ دربار صاحب لاہور میں منائی گئی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.