Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #8355
    Shaista Khan
    Participant

    یورپی یونین نے موجودہ حکومت کے صاف اور سرسبز پاکستان اقدام کی تعریف کی ہے۔

    یہ تعریف منگل کے روز اسلام آباد میں یورپی یونین کے ایک وفد اور ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر ملک امین اسلم کے درمیان ایک ملاقات میں کی گئی۔

    فریقین نے سرمایہ کاری کے ذریعے ماحول دوست اقتصادی بحالی میں دوطرفہ شراکت داری اور روز گار کے مواقع پیدا کرنے، ماحولیاتی استحکام، موسمیاتی تبدیلی، جنگلات کے تحفظ، ماحولیاتی آلودگی اور پانی ذخیرہ کرنے سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.