Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #14444
    Zaid
    Moderator

    این سی او سی نے ملک بھر میں حضرت علی کے یومِ شہادت کے موقع پر ملک بھر میں جلوسوں پر پابندی عائد کر دی ہے تاہم اس دن کی مناسبت سے مجالس کی اجازت دی گئی ہے

    این سی او سی کا اجلاس اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان کی زیر صدارت ہو ا جس میں یوم حضرت علی ؓ کے انعقاد سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا ، این سی اوسی نے ملک بھر میں ہر طرح کے جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ این سی او سی کے مطابق پابندی کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر لگائی جارہی ہے ، مجالس کے انعقاد کی اجازت سخت کورونا ایس اوپیز کے تحت ہو گی ، فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے مذہبی سکالرز اور کمیونٹی رہنماﺅں کو شامل کرنے پر زور دیا گیاہے ۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.