- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 week, 2 days ago by
admin.

-
AuthorPosts
-
February 15, 2021 at 6:57 am #12642
admin
Keymasterیہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے یہ وہ لائنز ہیں جن پر اب تک ہزاروں میمز بن گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک لڑکی جن کا نام دنانیر مبین ہے کہتی نظر آتی ہے کہ ’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے‘۔
لڑکی کے بولنے کا انداز اور لب و لہجہ ایسا تھا کہ ویڈیو صارفین کو بھا گئی اور چند ہی گھنٹوں میں وائرل ہو گئی۔ وہ پوار پاکستان سوشل میڈیا پر شغل لگا رہا ہے۔
اپنے دوستوں کے ساتھ بنائی گئی محض چارسیکنڈ کی یہ عام سی ویڈیو بنانے والی لڑکی دیکھتے ہی دیکھتے اتنی وائرل ہو گئیں کہ ناصرف انٹرنیٹ پر ہر دوسرے شخص نے ان کے میمز بنا ڈالے بلکہ یہ سرحد پار انڈیا بھی جا پہنچیں جہاں ایک گلوکار نے ان کی ویڈیو کو استعمال کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں ایک ’میش اپ‘ گانا بنا لیا ہے۔
Yaha tou party horahi hai 😂#pakistan #kashmir #memes #girls #boys pic.twitter.com/iBYjtmI5gn
— Furkan Bhat (@TheFurkanBhat) February 10, 2021
راتوں رات ’میم‘ بن جانے والی یہ لڑکی 19 سالہ دنانیر مبین ہیں۔ دنانیر کے گھر والے انھیں پیار سے ’جینا‘ کہہ کر بلاتے ہیں۔
انکی انسٹا گرام پر شائع ہونے والی اس ویڈیو کو اب تک 20 لاکھ سے افراد دیکھ چکے ہیں اور وائرل ہونے کے بعد انسٹاگرام پر ان کے فالووز کی تعداد بڑھ کر تین لاکھ 37 ہزارسے بڑھ چکی ہے۔
دنانیر کہتی ہیں کہ اس طرح برگر سٹائل میں بات کرنا میرا انداز نہیں ہے، میں ایسے بات نہیں کرتی اور صرف ویڈیو بنانے کے لیے یہ مزاحیہ انداز اختیار کیا تھا۔
Parrrrtyyy #pawrihorihai pic.twitter.com/J3OrhPnxEl
— RJ Vijdan (@rj_vijdan) February 14, 2021
اس میں کوئی دو رائے نہیں آج کے اس جدید دور میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنا مشکل نہیں رہا۔ بنا سوچے سمجھے یا سوچ سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت کچھ بھی سماجی روابط کسی بھی میڈیم پر اپ لوڈ کر دیں ،اگر صارفین کو پسند آگئی تو ہوگئے مشہور۔
That’s so cute 😍 #pawrihorihai pic.twitter.com/W9IPgmL8wv
— Dananeer Mobeen (@danaaneerr) February 14, 2021
Hamari tu bilkul pawrty nahi horahi hai
P.S.Thanks Dananeer Mobeen for versatile content which can be transform to communicate any type of msg#pawrihoraihai pic.twitter.com/QfdyD56MkC— Mubeen ul haq (@Mubeen_Ul_Haq) February 11, 2021
I can’t stop laughing 😭🤣#pawrihoraihai pic.twitter.com/QAoyAeoO2q
— why this kolaveri di¿ (@lilkawch) February 13, 2021
Pawri tou abb shuru hougee! 🎉Can you guess what’s coming soon? 🙊🥳 #pawrihoraihai
Working on something exciting for you and your friends to enjoy on your next ‘pawri’ 🥳 pic.twitter.com/gIg2UEdkGM— Dananeer 🇵🇰 (@dananeerr) February 14, 2021
-
AuthorPosts
- You must be logged in to reply to this topic.
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.