Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #8265
    Shaista Khan
    Participant

    لاہور (ویب ڈیسک) ‏پنجاب میں 15 روز کا مزید لاک ڈاؤن: 30 جولائی تک توسیع کر دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے جس کے تحت لاک ڈاؤن مزید جاری رکھا جائے گا اور شام سات بجے تک مارکیٹں بند کر دی جائیں گی اور تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے۔

    سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کے لیے اکٹھ کی اجازت نہیں ہو گی۔

     

       

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.