• ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی میں نماز کیلئے شرائط کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے باور کرایا کہ اس کے واسطے اعتمرنا ایپلی کیشن کے ذریعے اجازت نامے کے اجرا یا وقت لینے کی ضرورت نہیں رہی۔

    سعودی عرب کے عربی اخبار “عکاظ” کے مطابق اس سلسلے میں توکلنا ایپلی کیشن کی شرط درکار ہو گی مسجد نبوی میں داخلے کے خواہشمند کے لیے کورونا…[Read more]

  • کینیڈا کی حکومت نے ایسے مسافرجنہوں نےسائنوفارم، سائنوویک اور کوویکسن ویکسینزکی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں، کو30 نومبر سے ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔اس وقت کینیڈا میں صرف ایسے مسافروں کو داخلے کی اجازت ہے جنہوں نے فائزر،موڈرینا،آسترازینیکا اور جانسن اینڈ جانسن ویکسینز لگوا رکھی ہے۔30 نومبر سے ، 72 گھنٹے سے کم وقت کے لیے زمینی یا ہوائی را…[Read more]

  • فیس بک  جہاں   معلومات اور رابطے کا  ایک جدید ذریعہ  ہےوہیں  اس کے منفی اثرات کی وجہ سے  لوگوں کی روزمرہ زندگی  شدید متاثر ہورہی ہے۔ فیس بک سے متعلق کروڑوں صارفین کی رائے کیسے ان پر منفی اثرات مرتب کیے خفیہ دستاویزات منظر عام پر آگئیں۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ خفیہ دستاویزات  نے اس وقت حیران پریشان کر دیا جس میں یہ واضح طور پر لوگوں نے رائے…[Read more]

  • پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے کی غیرملکی کمپنی اب پاکستان میں موبائل فون بنائے گی۔

    یہ بات مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد کی جانب سے جاری بیان میں کہی گئی جس میں ان کا کہنا ہے کہ میک ان ‏پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔

    مشیر تجارت نے کہا کہ اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی شیاؤمی ائیر لنک کمیونیکیشن ک…[Read more]

  • آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنرنے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان میں تعینات کینیڈین ہائی کمشنرنے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا ۔ جہاں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، م…[Read more]

  • بلاک چین ٹیکنالوجی کی بنیاد پر پہلی ڈیجٹل کرنسی ”بٹ کوائن“ 09-2008ء میں متعارف کرائی گئی تو کسی نے اسے اہمیت نہیں دی، اپریل 2011ء میں اس کی قیمت بمشکل ایک ڈالر تک پہنچی اور آج تقریباً 10 سال بعد ایک بٹ کوائن 66 ہزار ڈالر کا ہوچکا ہے، جو بٹ کوائن کی تاریخی بلند ترین سطح ہے۔

    اگر پاکستانی کرنسی میں دیکھا جائے تو 2020ء میں 19 لاکھ 20 ہزار روپے…[Read more]

  • کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق قومی چمپئن محمد سجاد (این بی پی) نے این بی پی 46 ویں قومی اسنوکر چمپئن شپ میں 147 کا زیادہ سے زیادہ بریک کھیل کر سنگ میل عبور کرلیا ،سجاد کا زیادہ سے زیادہ بریک قومی چمپئن شپ میں یہ کسی بھی کھلاڑی کا نیا ریکارڈ ہے جبکہ گزشتہ روز احسن رمضان (پنجاب) نے دفاعی چمپئن ٹاپ سیڈ محمد آصف (این بی پی) کو 2-5 سے شکست دے کر اپ سیٹ کر…[Read more]

  • کینیڈا کے شہر اونٹاریو کے ایک ہائی وے پر 820 فٹ کے پیڈسٹرین پل کو دنیا کا سب سے طویل پیڈسٹرین پل کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا۔

    یہ پل ہائی وے 401 پر میٹرو لینکس کمپنی نے بنایا تھا ، گینیز نے اس کی تصدیق دنیا کے سب سے لمبے پیدل چلنے والے پل کے طور پر کی جب کہ سرکاری طور پر اس کی پیمائش 820 فٹ ہے۔

    میٹرو لینکس کی ترجمان این میری ایک…[Read more]

  • کینیڈا میں ایک 25 سالہ شخص کو وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ حملہ آور پر پتھر مارنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
    فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پر یہ مبینہ حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ ایک انتخابی مہم کے بعد روانہ ہو رہے تھے۔
    ملزم شین مارشل سنیچر کو ٹورنٹو کے جنوب مغرب…[Read more]

  •   ویب ڈیسک – آئی فون استعمال کرنے والے بےصبری سے آئی فون 13 کا انتظار کر رہے ہیں تو اب یہ انتظار ختم ہو والا ہے۔
    کمپنی کی جانب سے ایک ایونٹ کے دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں جو 14 ستمبر کو آن لائن منعقد ہوگا۔ جس کے بعد عالمی میڈیا کا ماننا ہے کہ اسی ایونٹ میں  نئے آئی فونز پیش ہوں گے۔ ایونٹ کو کیلیفورنیا اسٹریمنگ کا نام دیا گیا ہے۔

    آئی ف…[Read more]

  • واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ایک انجینئر کے روبوٹک بیٹل (گونگٹ) جس کا وزن چاول کے تین دانے کے برابر ہے ، نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

    سکول آف مکینیکل اینڈ میٹریلز انجینئرنگ میں فلیہرٹی ایسوسی ایٹ پروفیسر نیسٹر او پیریز- ارانسیبیا نے robeetle ، ایتھنول سے چلنے والا بیٹل نما روبوٹ بنایا جو الیکٹرانکس کے بدلے ہوا کے بہاؤ اور نیومیٹکس کا…[Read more]

  • پالو آلٹو، کیلیفورنیا: گوگل نے آئی فون اور سام سنگ گیلکسی جیسے مہنگے فون کے مقابلے میں درمیانی قیمت کے فون متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا اور اب اس سلسلے کے پکسل 6 اور پکسل 6 پرو اسمارٹ فون کی کچھ تفصیلات فراہم کی ہیں۔

    کئی افواہوں کے بعد گوگل نے اپنے جدید پکسل فون کی بعض تفصیلات جاری کی ہیں۔ اس میں دو بڑی جدتیں قابلِ بیان ہیں اول جدید تر…[Read more]

  • کینیڈین حکومت نے حکومت پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کاتحفہ پیش کیا۔وینٹی لیٹرز کی حوالگی کیلئے اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں کینیڈین حکومت کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے 162 میڈیکل وینٹیلیٹرز کا تحفہ دیا گیا۔ تقریب میں چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز، کینیڈا کی ہائی کمشنروی…[Read more]

  • حجاج کے قافلے نو ذوالحجہ کو میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرکے غروب آفتاب کے بعد مزدلفہ کے لیے روانہ ہونے لگے۔
    حجاج کی بڑی تعداد نے جبل رحمت پر دعائیں کیں۔
    میدان عرفات سے  حجاج کو مزدلفہ لے جانے لے کیے 1500 بسیں شام چار بجے ہی حجاج کے خمیوں کے قریب پہنچ گئی تھیں۔ سماجی فاصلے کی پابندی کرتے ہوئے انہیں پہنچایا جا رہا ہے۔

    #ف…

    [Read more]

  • ٹورنٹو: کینڈین وزیر اعظم نے غیر ملکی مسافروں پر عائد سفری پابندیاں مشروط طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

    بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کے روز سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ستمبر کے مہینے سے مسافروں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

    انہوں نے بتایا کہ جن مسافروں نے کرونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائیں ص…[Read more]

  • جب سے کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ’ورک فرام ہوم‘ کا سلسلہ شروع ہوا، دنیا بھر میں مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کے لیے یہ سوال بڑی اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ واٹس ایپ کال پر اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا کیسے بچائیں؟
    لاک ڈاؤن کے دوران گھر سے کام کرنے کے نتیجے میں لوگوں کو سب سے زیادہ مسئلہ انٹرنیٹ کی وجہ سے پیش آیا، ایک طرف لوگوں کو…[Read more]

  • گوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

    گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس میں گوگل میٹ کے لیے نئے ویڈیوز فلٹرز، ایفیکٹس اور اے آر ماسکس کا اضافہ کیا گیا ہے۔

    گوگل کی جانب سے ٹوئٹر پر اس کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ان فیچرز کی مدد سے صارفین اپنی ویڈیو کال فیڈ میں اسپارکل آئیکون کو استعمال…[Read more]

  • اوٹاوہ: کینیڈا میں ایک ہزار سے زائد قبائلی بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ بچوں کی قبریں ملنے پر عوام میں شدید غم و غصہ ہے۔ مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے گئے۔ مظاہرین نے ملکہ الزبتھ اور ملکہ وکٹوریہ کے مجسمے گرا دیئے۔ مظاہرین نے برطانوی نیوی کیپٹن جیمز کوکو کی یادگار سمندر برد کر دی۔
    یکم جولائی کو Every Child Matters واک کے اختتام پر…[Read more]

  • (Photo: Facebook/Edith Loring Kuhanga)
    کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے علاقے Lytton میں جنگل میں بھڑکنے والی آگ کے شعلوں اور دھوئیں سے ایک گاؤں تقریباً نوے فیصد تک جل کر خاکستر ہو گیاجس سے علاقے میں درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے۔
    آگ سے لِٹن اور اسکے نواحی علاقو ں میں اہم بنیادی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔کینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا می…[Read more]

  • وزیراعظم عمران خان اور قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور دارلعوام کے سپیکر Anthony Rota کو اُن کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
    وزیراعظم عمران خان نے جسٹن ٹروڈو کے نام ایک خط میں پاکستان کی حکومت ،عوام اور اپنی طرف سے کینیڈا کے وزیر اعظم اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
    وزیر اعظم نے عزم ظاہر ک…[Read more]

  • Load More

Comments are closed.