آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلان
2020-08-15
کھیوڑہ (ویب ڈیسک): وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ پہلی ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچائی جائے گی اور نجی بینک میں پنشن براہ راست آئے گی۔ دنیا نیوز کے مطابق کھیوڑہ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹسContinue Reading