راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کا بلند عزم انہیں دوسروں سے منفرد کرتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ایئرفورس کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے پاکContinue Reading