ایران نے جوہری معاہدے کی تجدید کے لئے امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی جانب سے پیش کی گئی شرائط مسترد کر دی ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بحیرۂ روم میں مشترکہ مفادات کے حوالے سے متعدد ممالک پر مشتمل فورم “بحیرۂ روم ڈائیلاگ” کی میڈContinue Reading