آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی اہم ملاقات
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، دوران ملاقات باہمی دلچسپی اور دفاعی و سیکیورٹی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی استحکام سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہContinue Reading