وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
2020-10-29
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج اسلام آبادمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ انہوں نے پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور کے علاوہ ا ندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان میں تشددکو روکنے کیلئے حالیہ کوششوں کومدنظر رکھتے ہوئےContinue Reading