سانحہ بلدیہ فیکٹری: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو 265 بار سزائے موت کی سزا
سانحہ بلدیہ فيکٹری کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم سناتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنماء رؤف صدیقی کو بری کر دیا۔ پاک جرگہ (ویب ڈیسک) منگل 22 ستمبر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس کاContinue Reading