اپوزیشن کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج ہمارا ادارہ ہے اس کا دفاع قومی ذمہ داری ہے ۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں ترجمانوں اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کو ہدایت کی کہ فوج مخالف بیانئے کا موثر جواب دیاContinue Reading