اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایوان صدر میں یوم دفاع پر اعزازات دینے کی تقریب ہوئی۔ صدر عارف علوی نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔ تقریب میں وزرا، اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت نے ونگ کمانڈر نعمان کوستارہ جرات عطا کیا۔Continue Reading