کیا بڑی ٹیک کمپنیاں مقابلے کی فضا ختم کر رہی ہیں؟ امریکی کانگریس میں سماعت
2020-07-30
ایپل، فیس بک، گوگل اورایمیزون کےسی ای او مشترکہ طور پر امریکی کانگریس کی سماعت میں شریک ہوے. واشنگٹن ڈی سی — چار بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل ، ایمیزون ، فیس بک اور گوگل کے چیف آپریٹنگ آفیسرز کو بدھ کے روز امریکی قانون سازوں کے سوالات کا سامناContinue Reading