ترکی: آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز، ایردوان سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
ویب ڈیسک — ترکی کے شہر استنبول میں واقع آیا صوفیہ میں لگ بھگ آٹھ عشروں بعد پہلی مرتبہ نماز ادا کی گئی جس میں صدر رجب طیب ایردوان سمیت کئی اہم رہنما اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ترکی کی سب سے بڑی عدالت نے چند روز قبلContinue Reading