بہت جلد پانچواں اسلامی ملک اسرائیل کوتسلیم کرلے گا: اسرائیلی وزرا
پاک جرگہ (23 دسمبر 2020) اسرائیل کے علاقائی تعاون کے وزیر عوفیر اکونس نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد پانچواں اسلامی ملک اسرائیل کوتسلیم کرلے گا۔ حالیہ دنوں میں متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہمContinue Reading