سری لنکا نے کرونا کے شکار بچے سمیت 15مسلمانوں کی لاشیں جلا دیں، دنیا بھر میں شدید غموں غصہ
2020-12-19
سری لنکا: وائر س میں مبتلا ہو کر ہلاک ہونے والے 15 مسلمانوں (جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے) کی میتیں خاندان کی خواہشات اور اسلامی تعلیمات کے برعکس جلانے پر شدید بے چینی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بدھ مت پیروکاروں کی اکثریتی آبادی والے ملک میں صحتContinue Reading