براڈشیٹ کو 450 کروڑ روپے کی ادائیگی، خارجہ امور کمیٹی نے چیئرمین نیب کوطلب کرلیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی نے براڈ شیٹ کو 450 کروڑ روپے کی ادائیگی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نیب کو طلب کرنے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق برطانوی نجی فرم براڈ شیٹ کو 450 کروڑ روپے کی ادائیگی کے معاملےContinue Reading