کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ عدالت نے2 ستمبر2020 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ فیکٹری مالکان نے آتشزدگی کا ذمہ دار ایم کیو ایم کو قرار دیا تھا۔ فروری2017 میں ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی، رحمان بھولا، زبیر چریا اورContinue Reading