کراچی: 18مقامات پردھرنے، ٹریفک بند، شہری پریشان, کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
سانحہ مچھ کےخلاف کراچی کے 18 مقامات پر احتجاج جاری ہے۔ شاہراہ فیصل ناتھا خان کےمقام پر ٹریفک کے لئے بندکردی گئی ہے۔ ملیر سے ٹاورآنے والے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ کئی اہم شاہراہوں پر بھی ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ کراچی میں سانحہ مچھ کےContinue Reading